Class 10th KPK TEXTBOOK PDF Free download

خیبرپختونخوا کے ٹیکسٹ بک ( تمام نصابی کتب) کے پی، ڈی ، ایف اس ویب سائٹ سے فری ڈاؤن لوڈ کریں۔ اس کے علاوہ ہر سبجیکٹ کے ایم سی کیوز اور نوٹس بھی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں جو آنے والے ٹیچنگ  پوسٹس اور دیگر جابز کی امتحان کی تیاری میں بہت مددگار ثابت ہوں گے۔ ہم مزید مواد اس ویب سائٹ میں شامل کر رہے ہیں۔ آپ وقتاً فوقتاً اس ویب سائٹ کو چیک کیا کریں۔اگر ہوسکے تو ان لنکس کو سنبھال کے رکھیں یہ مستقبل  میں آپ کے بہت کام آئیں گے۔ خیبر پختونخواہ ٹیکسٹ بک ( سرکاری نصاب) کے تمام کتب یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔ یہ صرف آسانی کے لیے دیے گئے ہیں صرف تعلیمی مقاصد اور آسانی کے لے بغیر رد وبدل کے شئیر کئے گیے ہیں۔