Urdu Nai Lughat by Najib Rampuri نئ لغت از نجیب رامپوری

Urdu Nai Lughat by Najib Rampuri نئ لغت از نجیب رامپوری

ہمارے ہاں اُردو زبان کے بہت وقیع مفصل اور مستند لغت مرتب ہو چکے ہیں جن کے مستند ہوتے میں کوئی کلام نہیں لیکن وہ خالصتاً طلبہ کی ضروریات کے پیش نظر مرتب نہیں ہوتے ان وجوہ کی بنا پر طلبہ کی نصابی اور لسانی ضرورتوں کو مد نظر رکھتے ہوتے ایسا لغت مرتب کر نے کی ضرورت محسوس کی گئی جسے طلبہ اپنا لغت کہہ سکیں ۔ چنانچہ اس ناچیز اد کی کاوش کا ثمرہ پیش خدمت ہے۔الفاظ کے تلفظ اور معانی میں صحت کا حتی الامکان اہتمام کیا گیا ہے لیکن انسان سے سہو کا امکان ہے۔ قارئین سے استدعا ہے کہ اگر کوئی کوتاہی نظر آئے تو اس سے ہمیں مطلع کہ کے شکر گزار فرما ہیں تاکہ آئندہ ایڈیشن میں اس کی تلافی کہہ دی جائے ۔ شکریہ

Download Urdu Nai Lughat by Najib Rampuri
نئ لغت از نجیب رامپوری